Hair growth Oil

Hair growth Oil

871.00

Check on Delivery 🚚
Order Before 12pm noon to get same Day Delivery🚚📦
hair Growth oil

Available : 1000 Sold : 0

1000 in stock

871.00

Available : 1000 Sold : 0

1000 in stock

Add to cart
Buy Now
Item will be shipped in 3-5 business days
Store
0 out of 5
  Ask a Question
Categories: ,

ہماری سکن کی طرح بال بھی ہماری شخصیت کی خوبصورتی کے لیے بہت ضروری ہیں ۔۔۔ اور بالوں کو لمبے گھنے اور سلکی بنانے کے لیے انکی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔ اگر آپ اپنے بالوں کی حفاظت نہیں کریں گے تو وہ مزید کمزور ہوتے ہوتے گرنا شروع جائیں گے۔۔۔ ہماری organic products میں ہر سکالپ کے مطابق Hair oil ہے۔ جو کہ نقصان دہ سلفیڈ سے بلکل پاک ہے۔ FENUGREEK Seeds HAIR OIL سالہا سال سے تیار کیا جارہا ہے اور اسے عملی تجربے میں بے حد مؤثر پایا گیا ہے۔ اسکی تیاری میں کئی ایک جڑی بوٹیاں اور قدرتی تیل استعمال کیے گئے ہیں۔ بالوں کے بہت سے مسائل کا حل اس کے اندر ہے۔ یہ تیل قدرتی اجزا ءسے تیار شدہ ہے۔ FENUGREEK Seeds آئل طریقہ استعمال آئل کو شام کو سر میں لگا لیں۔ لگانے کو طریقہ یہ ہے کہ تیل صرف بالوں کی جڑوں میں لگایا جائے اور ہلکی ہلکی مالش کر لی جائے۔ صبح اٹھ کر آپ اپنا سر دھو سکتے ہیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ صرف ایک بوتل کے استمعال سے ہی فرق محسوس کریں گے۔

Category: Category Name: Hair Treatment
Category ID: 2380

Category: Category: Beauty Products
Category ID: 430

Category: Men’s Care, 496

Reviews

There are no reviews yet.

Write a customer review

Be the first to review “Hair growth Oil”

Review now to get coupon!

General Inquiries

There are no inquiries yet.