Hue Hair Treatment Serum For Strong, Healthy And Shiny Hairs

Hue Hair Treatment Serum For Strong, Healthy And Shiny Hairs

1,195.00

Check on Delivery 🚚 احتیاط: صابن کی بجائے شیمپو استعمال کریں۔ بالوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں اور باقاعدگی کنگی یا برش کریں۔ کھارا پانی بالوں کی صحت کے لئے مُضر ہے۔ 2 گھنٹوں سے زیادہ بالوں پر نا لگائیں۔ طریقہ استعمال: سیرم کسی بھی آئل 120 ml بوٹل میں مکس کرلیں اور ہفتے میں 2 دن صرف 2 گھنٹے لگارہنے کے بعد اچھے شیمپو سے دھو لیں۔

Available : 12 Sold : 0

12 in stock

1,195.00

Available : 12 Sold : 0

12 in stock

Add to cart
Buy Now
Item will be shipped in 3-5 business days
Store
0 out of 5
  Ask a Question
Categories: , , ,

ھیو ہیئر ٹریٹمنٹ سیرم جدیدتحقیق سے بنایا گیا ایک ایسا ہربل اینڈ ہومیو پیتھک (Tow In One) فارمولا ہے جو بالوں کی جڑوں میں داخل ہو کر خشکی، سکری اور کمزوری کو دور کرتا ہے۔ بالوں کا کُھردرا پین، ٹوٹنا، جھڑنا اور دو منہ بننا مکمل طور پر ختم کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے بال لمبے، گھنے اور مضبوط ہوتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Write a customer review

Be the first to review “Hue Hair Treatment Serum For Strong, Healthy And Shiny Hairs”

General Inquiries

There are no inquiries yet.