پیش ہے کراجی اچآر کا اعلی کوالٹی کا اچار، اس میں نا ہی نمک کی زیادتی ہے اور نا ہی مصنوعی کھٹاس ہے، بہت ہی بیلنسڈ ذائقہ ہے جو آپ کے کھانے کی لذت کو دوبالا کر دے گا۔ یہ اچار تازہ تازہ تیار کیا ہوا ہے اس لیئۓ زیادہ نرم نہیں ہو گا،تازگی برقرار رکھنے کے لئے ہر 10 دن میں نیا اسٹاک تیار کیا جاتا جو 10 دن کی سیل کے برابر ہوتا ہے تاکہ ہر بار فریش اسٹاک ڈیلیور کیا جا سکے، ہر دانا آپ کو ثابت اور مکمل شکل میں ملے گا، عام طور پر مارکیٹ میں حلوے کی طرح کا بلکل گلا ہوا اچار ملتا ہے بہت زیادہ نرم یہ اس طرح کا نہیں ہے۔ آج کل مارکیٹ میں لال رنگ کے تیل میں (عام کھانے کے تیل میں لال مرچ یا فوڈ کلر کا تڑکہ لگآ کر ) زیادہ تر دکھائی دے رہے لیکن ہم خالص سرسوں کے تیل میں روایتی طریقے سے تیار کرتے ہیں، اس میں کسی طرح کے ایڈیٹوز یا فلیورز نہیں شامل کیئے گئے، اس کا ذائقہ روایتی خالص اچار کے جیسا ہو گا ، نا زیادہ چٹ پٹا ہو گا نا غیر ضروری طور پر کھٹا ہو گا بلکہ بلکل بیلنسڈ ذائقہ ہو گآ نمک کا کافی خيال رکھا گيا ہے کہ نمک کی زیادتی نا ہو، زیادہ نمکین اچار کسی کو پسند نہیں ہوتا۔ یہ پروڈکٹ آپ کے لیئے نہیں ہے اگر آپ زیادہ گلا ہوا اچار پسند کرتے ہیں یہ پروڈکٹ آپ کے لیئے ہے اگر آپ روایتی گھر جیسے اچار کی تلاش میں ہیںی آپ تازہ اور کھڑا اچار پسند کرتے ہیں احتیاطی تدابیر اچار کے جار کا ڈھکن بند رکھیں نارمل روم ٹمپریچر میں خشک جگہ پر رکھیں اگر تیل کا لیول کم ہو جائۓ تو تھوڑا سا تیل شامل کریں دھوپ اور سورج کی شعاؤں کے سامنے نا رکھیں Presenting Karachi Achar’s high quality pickle, it has no excess of salt and no artificial sourness, very balanced taste that will double the enjoyment of your food. This pickle is freshly prepared so it will not be too soft, fresh stock is prepared every 10 days to maintain freshness which is equal to 10 days of sale to deliver you fresh stock every time. Every piece is in its full shape, usually the fully melted pickle like halwa is available in the market, Karachi Achar is not like this Nowadays in the market red colored oil (normal cooking oil with a dash of red chillies or food coloring) is mostly seen but we prepare pickles in pure mustard oil as the tradition is, No additives or flavors have been added to it, it will taste like a traditional pure pickle, neither too tangy nor unnecessarily sour, but a perfectly balanced taste. A lot of care has been taken with the salt so that there is no excess of salt, no one likes too salty pickles. This product is not for you if You like melted pickles This product is for you if You are looking for traditional home-style pickles You like pickles fresh and steep Precautions Keep the lid of the pickle jar closed Store in a dry place at normal room temperature If the oil level gets low, add little oil Do not keep in front of direct sunlight Category: Food from Karachi,Candies,Snacks. 2371
Category: Air Fresheners.
Category id = 525
Category: Category: Condiments and Pickles
ID: Category id is not available in the provided list.
Reviews
There are no reviews yet.
Write a customer review